View cart “Pandemic” has been added to your cart.
FB01
FB02

تاریک ایام

 495

by Toni Usman

Rs. 799     Rs. 599

 

تفصیل

تاریک ایام ریاستی جبر سے تنگ آکر تارکینِ وطن ہونے والے باپ اور بیٹی کے درمیان نفسیاتی کشمکش کا ایک مکالمہ ہے۔ یہ کہانی ریاستی جبر، متعصب امیگریشن قوانین اور غیر انسانی سمگلنگ جیسے مکروہ جرائم کا خلاصہ پیش کرتی ہے۔ ہینی مانکل کے لکھے گئے اس اسٹیج پلے کو پہلی دفعہ کتاب کی صورت شائع کیا جارہا ہے۔ اس پلے کا اردو ترجمہ پاکستانی نژاد نارویجن آرٹسٹ ٹونی عثمان نے مرتب کیا ہے۔

 

ہینی مانکل سویڈن کے دارلحکومت اَسٹاک ہولم میں 1948ء میں پیدا ہوئے۔ 1966ء میں وہ تعلیم کے لئے پیرس چلے گئے جہاں انکی آشنائی ترقی پسند رحجانات سے ہوئی۔ 1972ء سے لے کر 1981ء تک وہ ناروے میں مقیم رہے اور تھیٹر کے لئے کام کرتے رہے۔ مانکل کا کہنا تھا کہ وہ دنیا میں استحصال اور لوٹ مار کے خلاف مذاحمت میں اپنا حصہ ڈالنے کے لئے لکھتے ہیں۔

 

مترجم ٹونی عثمان تقریبا تین دھائیوں سے ناروے میں ٹیلی ویژن، تھیٹر اور ریڈیو سے منسلک ہیں۔ ٹونی عثمان پروڈکشنز کے نام سے انکی ایک رجسٹرڈ تھیٹر کمپنی ہے جس کے وہ آرٹسٹک ڈائریکٹر ہیں۔ اسی کمپنی کے بینر تلے ہی تاریک ایام کو 2018ء میں اوسلو میں اسٹیج پر پیش کیا گیا تھا۔

 

ISBN: 978-969-7834-07-5
Edition: 1st
Publisher: Folio Books
Publishing date: June 25, 2020
Rights: Pakistan
Binding: Hardback
Pages: 84

Availability: In Stock

Category: