Shop

Sale!

تاریک ایام

Original price was: ₨ 495.Current price is: ₨ 396.

تاریک ایام ریاستی جبر سے تنگ آکر تارکینِ وطن ہونے والے باپ اور بیٹی کے درمیان نفسیاتی کشمکش کا ایک مکالمہ ہے۔ یہ کہانی ریاستی جبر، متعصب امیگریشن قوانین اور غیر انسانی سمگلنگ جیسے مکروہ جرائم کا خلاصہ پیش کرتی ہے۔ ہینی مانکل کے لکھے گئے اس اسٹیج پلے کو پہلی دفعہ کتاب کی صورت شائع کیا جارہا ہے۔ اس پلے کا اردو ترجمہ پاکستانی نژاد نارویجن آرٹسٹ ٹونی عثمان نے مرتب کیا ہے۔

 

Publisher: Folio Books

Publishing date: 2020

ISBN: 978-969-7834-07-5

Binding: Hardback

Pages: 80

Rights: World

Availability: In Stock

Shopping Cart
Scroll to Top